ریڈیو پاکستان
Monday, 13 May 2024, 08:18:39 pm
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
نائب وزیراعظم کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹس لگانے کی دعوت
صدرمملکت کا بوسنیا اورہرزیگووینا کےساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پرزور
وزیراعظم کی گندم خریداری کے عمل میں شفافیت کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت
پاکستان اورسعودی عرب ترقی وخوشحالی میں ایک دوسرے کے شراکت دارہیں،وزیراعظم
نائب وزیراعظم کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹس لگانے کی دعوت
اہم خبریں
صدرمملکت کا بوسنیا اورہرزیگووینا کےساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پرزور
اہم خبریں
پاکستان کوریا کے تجربات سے سیکھنے کا خواہشمند ہے، وزیراعظم
اہم خبریں
پاکستان ، ترکیہ کا معاشی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
اہم خبریں
وزیراعظم کا آزاد جموں وکشمیر کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تئیس ارب روپے جاری کرنے کا حکم
قومی
وزیراعظم نے آزادکشمیرکو23ارب روپے فوری فراہم کرنے کی منظوری دے دی
وزیراعظم کے زیرصدارت خصوصی اجلاس میں آزادکشمیرکی قیادت نے بھی شرکت کی
مریم نوازکی لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبے بلاامتیازمکمل کرنیکی ہدایت
وزیراعلی پنجاب نے متعلقہ اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنے کی بھی ہدایت کی
مزید خبریں
پاکستان اورسعودی عرب ترقی وخوشحالی میں ایک دوسرے کے شراکت دارہیں،وزیراعظم
اسحاق ڈارکا ایس سی اوکے تحفظ،ترقیاتی تعاون کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کااظہار
تعلیمی نظام کو جدید معیارات کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال
سپیکر قومی اسمبلی آج پارلیمانی جماعتوں کے چیف نمائندوں کے اجلاس کی صدارت کرینگے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے
ایس آئی ایف سی کے اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے مختلف اقدامات
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے شروع ہوگا
View All
کھیل
مصر کے محمد ذکریا نے سولہویں چیف آف نیول سٹاف عالمی سکواش چیمپئن شپ دو ہزار چوبیس جیت لی
پاک بحریہ کے سربراہ نے چیمپئن شپ جیتنے اور دوسرے نمبر پر آنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
ڈبلن:دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان نے ہدف 16.5اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
آئر لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 194رنز کا ہدف
آئرلینڈ کو سیریز میں 0-1سے برتری حاصل ہے۔
صدر، وزیراعظم نے قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے فائنل سمیت پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی۔
جاپان نے پاکستان کو شکست دے کر اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ سے ہوا۔
اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ،فائنل آج پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سےہرا دیا
ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔
بین الاقوامی
رفح میں اسرائیلی جارحیت کوہرقیمت پرروکناہوگا،اقوام متحدہ
غزہ میں اسرائیلی افواج کے فضائی حملوں پرشدیدتشویش ہے،یواین عہدیدار
کویت کانفرنس میں غزہ کیلئے2ارب ڈالرسے زائدامدادکااعلان
یہ امداد جانیں بچانے، رہائش سمیت پانچ مختلف شعبوں پر خرچ کی جائیگی، عالمی ادارہ
اسرائیل کا مزید ہزاروں فلسطینیوں کو رفاہ چھوڑنے کا حکم
اسرائیل نے جنوبی غزہ میں فوجی کارروائیاں تیز کر دیں۔
بی جے پی نے حالیہ دنوں میں مسلم مخالف بیانات کی مہم تیز کردی ہے ، وال سٹریٹ جرنل
وزیراعظم نریندرمودی جو تیسری مرتبہ اپنے عہدے کے حصول کیلئے مہم چلارہے ہیں۔
افغانستان:طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 300سے زائد ہوگئی
ایک بیان میں اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ کم از کم دو ہزار گھر تباہ ہو چکے ہیں۔
غزہ:اسرائیلی حملوں میں مزید 24افراد شہید ہوگئے
اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چونتیس ہزار نو سو سے زائد افراد شہید اور ستر ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
اسرائیل نے غزہ جنگ میں امریکی ہتھیاروں کاغیرذمہ دارانہ استعمال کیا،امریکہ
اسرائیل نے بعض مواقع پرعالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی کاارتکاب کیاہے،رپورٹ
افغانستان،صوبہ بلغان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 50افراد ہلاک
صوبہ میں مقامی حکومت کے عہدیدار نے بتایا کہ شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔
حالات حاضرہ
ریڈیو پاکستان کا آئندہ عام انتخابات کے سلسلے میں مختلف پروگراموں کے سلسلے کا آغاز
پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ریڈیو پاکستان عوام کو بروقت اور درست خبروں کی فراہمی کی ایک طویل تاریخ رکھتا ہے۔
جمال شاہ کا موجودہ مسائل کے حل کیلئے بات چیت کی ضرورت پر زور
نگراں وزیر ثقافت و قومی ورثہ نے کہا کہ اس طرح کے مکالمے اور سیشنز سے معاشرے میں عدم برداشت اور نفرت کے بڑھتے ہوئے رجحانات کو روکنے میں بھی مدد ملے گی۔
ریڈیو پاکستان، پاکستان کی شناخت اور فخر ہے، مشاہد حسین سید
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین نے کہا کہ معلومات پھیلانے میں ریڈیو کاکردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
روزے رکھنے سے اللہ کا عرفان بڑھتا ہے،سید ریاست علی
فیملی تھراپسٹ سائرہ علی نے کہا کہ صبر، ہمدردی اور عفو و درگزر ہمارے خاندانی تھراپی سیشن کے ضروری حصہ ہیں۔
آئین کے مکمل نفاذ کیلئے کوششوں سے سیاسی استحکام اور ترقی آئے گی،صابر قائم خانی
رکن اسمبلی نے کہاکہ تمام شہریوں کو آئین کے تحت برابر کے حقوق حاصل ہیں۔
ریڈیو پاکستان کی خصوصی ٹرانسمیشن پیغام رمضان کامیابی کی منازل طے کر رہی ہے
خصوصی ٹرانسمیشن میں عالم دین ڈاکٹر سلیم اللہ نے کہا کہ ماہ رمضان میں اسلامی شعائر کی پابندی ایک ذریعہ ہے۔
پیغام رمضان' کے عنوان سے ریڈیو پاکستان کی خصوصی نشریات امن و محبت کے پیغام کو مسلسل پھیلار ہی ہیں
معروف علمائے دین، غذائی ماہرین اور ڈاکٹرز باقاعدگی سے رمضان نشریات میں شرکت کر رہے ہیں
ماہ رمضان اسلامی تعلیمات سے منسلک رہنے کا موقع ہے ، ڈاکٹر محمد انور
ریڈیوپاکستان کی خصوصی رمضان نشریات آج 21 ویں روز بھی جاری ہیں۔
کشمیر
مقبوضہ کشمیرمیں نام نہادبھارتی انتخابات کیلئے سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعدادتعینات
سکیورٹی اہلکار لوگوں کو زبردستی پولنگ اسٹیشنوں کی طرف لے جانے کی کوششوں میں مصروف
عالمی برادری غیر قانونی نظر بند کشمیریوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے،حریت کانفرنس
ترجمان کا حریت کارکنوں اور رہنماؤں کی مسلسل نظر بندی پر اظہار تشویش۔
حریت قیادت ، کارکنوں ، عام افراد کیخلاف ظالمانہ اقدامات کا مقصد کشمیریوں کو حق خودارادیت کی منزل سے روکنا ہے ، عبدالرشید منہاس
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مودی حکومت کشمیریوں کی جائیدادوں کو ضبط کرکے سیاسی انتقام لے رہی ہے ۔
بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی میں 3کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا
اقوام متحدہ تنازع کشمیرکے حل کیلئے بھارت پردباؤڈالے،حریت کانفرنس
کشمیر کے دیرینہ تنازعے کو صرف بامعنی مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے، حریت کانفرنس
ترجمان نے بیان میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں کے ذریعے کشمیریوں پر ظلم وجبر اوران کی جائیدادیں ہتھیانے پر بھارتی حکومت پر تنقید کی۔
پیر دستگیرصاحب کی خانقاہ کے قریب بھارتی فورسز کے ہاتھوں قتل عام کی 32ویں برسی
سرینگر کے علاقے خانیار میں پیر دستگیرصاحب کی خانقاہ کے قریب پیش آنے والا یہ واقعہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی بربریت اور انسانی حقوق کی پامالیوں کا واضح ثبوت ہے۔
حریت رہنمامحمد اشرف صحرائی کا تیسرا یوم شہادت منایا گیا
حریت تنظیموں نے شہید قائد سے اظہار یکجہتی کے لئے آج مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے
محبوبہ مفتی کابھارتی حکومت کے5اگست 2019کے فیصلے واپس لینے کیلئے کشمیریوں کے عزم کااعادہ
صدرپی ڈی پی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنی منفرد شناخت کے تحفظ کیلئے متحد ہیں
فن و ثقافت
پاک فوج کا ضلع مہمندکے نوجوانوں میں فنون وثقافت سے متعلق آگاہی کیلئے مہم کاآغاز
اس سلسلے میں ایک ہفتے دورانیہ کے فوٹو گرافی مقابلے کا انعقاد کیا گیا
معروف اداکار علاؤ الدین احمد کی برسی آج منائی جارہی ہے
اداکارعلاؤالدین نے 4 دہائیوں تک فلمی صنعت میں کام کیا
معروف شاعر سید ضمیر جعفری کی 25ویں برسی
اپنی اردو مزاحیہ شاعری کے لیے مشہور ہوئے اور اخبارات اور جرائد میں مزاحیہ کالم بھی لکھے۔
معروف شاعر مجید امجد کی پچاسویں برسی
مجید امجد اپنی نظموں کی وجہ سے مشہور تھے اور ان کا پہلا شعری مجموعہ ''شب رفتہ'' انیس سو اٹھاون میں شائع ہوا۔
معروف مزاحیہ فنکار اطہر شاہ خان المعروف جیدی کی چوتھی برسی
اطہر شاہ نے چھ دہائیاں پہلے ریڈیوپاکستان سے اپنےکیریئرکاآغازکیا تھا
وزیراطلاعات سے ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم کی ملاقات،پاکستان کے ثقافتی ورثے پر تبادلہ خیال
وزیر اطلاعات نے پاکستانی ثقافت پر فلم بنانے کا انتخاب کرنے پر ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
معروف پاکستانی گلوکارہ زاہدہ پروین کی انچاسویں برسی
پٹیالہ گھرانے کے مشہوراستاد عاشق حسین سے فن گلوکاری کی تربیت حاصل کی۔
معروف ڈرامہ نگارشوکت تھانوی کی برسی
شوکت تھانوی نے افسانوں،ناولوں اورمضامین کے مجموعوں سمیت 60کتابیں تحریرکیں
سائنس اور ٹیکنالوجی
منیر اکرم کا انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیزمیں بڑھتے چیلنجز سے نمٹنے کی اہمیت پر زور
اقوام متحدہ میں منیر اکرم نے ریاستوں کے درمیان مہارتوں اور صلاحیتوں میں نمایاں فرق کو اجاگر کیا۔
چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول
تصاویرپاکستان کے خلائی ادارے سپارکو نے جاری کیں۔
پاکستان اور قازخستان کا آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا عزم
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونی کیشن نے قازخستان کی ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔
وفاقی تعلیمی اداروں میں 16 جدید ترین آئی ٹی لیب قائم کرنے کافیصلہ
ان جدید ترین آئی ٹی لیبزمیں نوجوانوں کوروزگارکیلئے جدید ترین ہنرسکھائے جائیں گے
یورپی کمپنیوں کا پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
یورپی سافٹ ویئر کمپنی کراچی میں ایک ڈیٹا مرکز قائم کرے گی
شام اور پاکستان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں،خالد مقبول صدیقی
وزیرتعلیم نے کہا کہ پاکستان کا مقصد لاکھوں نوجوانوں کو انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کورسز کی پیشگی سطح پر تربیت دینا ہے۔
پائیدار اقتصادی ترقی کا واحد راستہ جامع ڈیجیٹل تبدیلی ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ عناصر ڈیجیٹل دور میں معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لئے انتہائی اہم ہیں۔
پاکستان نےپہلاخلائی مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ کردیا
یہ خلائی مشن سائنسی تحقیق ، ٹیکنالوجی کی ترقی اور تعلیمی تجربات کے فروغ میں سہولت فراہم کرے گا
خصوصی انٹرویوز
ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے سی پیک بنیادی اہمیت کا حامل ہے، گورنر کے پی
حاجی غلام علی نے کہا کہ صوبے کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری سے عوام کا معیار زندگی بلند ہوگا۔
کرغزستان پاکستان کیساتھ اقتصادی تعاون کے فروغ کا خواہاں
کرغز سفیر نے کہا کہ سیاحت اور ادویہ سازی سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی وسیع صلاحیت موجود ہے۔
این ڈی ایم اے کی عام لوگوں سے ساحلی علاقوں کا دورہ کرنے سے گریز کرنے کی اپیل
ترجمان این ڈی ایم ادریس محسود نے بتایا کہ طوفان سے180کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے تیزہوائیں چلنے کاامکان ہے۔
پاک ازبک دوطرفہ تعلقات مستقبل میں مزید مستحکم ہوں گے،ازبک سفیر
عثمان عارف نے کہا کہ دونوں ملکوں کا مختلف شعبوں میں مضبوط تعاون موجودہے۔
قازقستان پاکستانی طلبہ کو تعلیم و تحقیق کے وافر مواقع فراہم کرنے کیلئے تیار ہے:سفیر
ایک سوال کے جواب میں سفیرنے کہاکہ پاکستان اورقازقستان کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں۔
مستحق خاندانوں کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کیلئے خصوصی سروے کیا جائیگا،معاون خصوصی
فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ اتحادی حکومت نے ستاسی لاکھ مستحق افراد کوپچپن ارب روپے جاری کیے۔
دفاعی تجزیہ نگاروں نے امیدکااظہارکیاہے کہ قوم اورمسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینگی
میجرجنرل ریٹائرڈشمریزسالک نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات کوموثرحکمت عملی اورپالیسی کے ذریعے روکاجاسکتاہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک سندھ کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے کام کررہا ہے
یہ بات تنظیم کی نمائندہ Florence Rolle نے ریڈیوپاکستان کے انگریزی چینل کے پروگرام ''Plannet ایف ایم 87.6 میں گفتگو کے دوران کی۔
News In Photos